%Tax Consultants% %Business & Tax Consultants%

ا ہم خبر انکم ٹیکس جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی گئی ہے

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 8 دسمبر تک توسیع کر دی۔

فیڈرل بیورو آف ریوینیو نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

ایف بی آر کے جاری اعلامیے کے مطابق ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری 30 ستمبر تھی جسے اب بڑھا کر 8 دسمبر کر دیا گیا ہے۔

Share